ہم کون ہيں؟
ہمارا مشن
کرہ ارض کے ايک شہر ميں ايک چھوٹے سے نئے گروپ سے مليے جو اس بات کے ليۓ کوشاں ہے کہ ايک ايسی ٹيم تشکيل دی جا سکے جو ويڈيو گرافی کے ميدان ميں کچھ بہتر پرفارم کرسکے ۔
ہمارا کام
ويڈيو گرافی کيلۓ ويڈيو کلپس بنيادی مواد ہوتے ہيں جو کسی بھی کيمرے سے بنائی گئی چھوٹے سائز کی ويڈيوز ہوتی ہيں ۔ ان چھوٹے ويڈيو کلپس کی کانٹ چھانٹ يعنی ويڈيو ايڈيٹنگ کمپيوٹرز پر کی جاتی ہے جو دنيا ميں کہيں بھی ہو سکتی ہے ۔
ويڈيو ٹيکنيک
فلموں ميں مختلف ويڈيو ايفيکٹس دينے کے ليۓ مختلف ٹيکنيکس کا استعمال کيا جاتا ہے جس ميں سب سے زيادہ استعمال شايد گرين سکرين کا ہوتا ہے ۔